the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،8جون(ایجنسی) فلم 'دنگل' میں عامر خان کی بیٹی کا رول کرنے والی فاطمہ ثنا شیخ fatima-sana-shaikh ایک بار پھر بحث میں ہے دراصل ثنا بکنی تصویر شوٹ کی وجہ خبروں میں ہیں. فلم 'دنگل' میں سلوار قمیض میں نظر آنے والی ثنا کا یہ لوک دیکھ کر ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دبا رہا ہے.

بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے. دراصل فاطمہ نے مالدیپ کے سمندر کے کنارے ایک Photoshoot کروایا ہے. اس تصویر میں فاطمہ نے سوئمنگ سوٹ پہنا ہوا ہے. فاطمہ



مسلمان ہیں اور آج کل رمضان چل رہا ہے.

یہی فاطمہ کے فینس کو بری لگ گئی. فاطمہ نے انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر کی تھیں، جس میں وہ بیچ پر کرسی لگا کر بیٹھی ہوئی تھیں. اسی وجہ سے لوگ فاطمہ کو troll کے کر رہے ہیں. لوگوں کا خیال ہے کہ مسلم ہونے کی وجہ سے فاطمہ کو رمضان المبارک کے دوران اس طرح کا Photoshoot کی نہیں کروانا چاہئے. اگرچہ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو فاطمہ کا ساتھ دے رہے ہیں.

فاطمہ ایک بار پھر عامر خان کے ساتھ فلم میں نظر آنے والی ہیں. خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں فاطمہ عامر کی محبوبہ کے کردار میں نظر آئیں گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.